• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست 22 اکتوبر کو ہوگی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 22 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ،چیف جسٹس عالیہ نیلم ملزم اسماعیل کی درخواست پر سماعت کریں گی۔ عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے
لاہور سے مزید