• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ، 2 لاکھ کتابوں کی ریکارڈ فروخت، لاکھوں افراد کی شرکت

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے سب سے بڑے تین روزہ کتاب میلے میں ہزاروں افراد نے 2 لاکھ سے زائد کتابیں خرید کر تاریخ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ کتاب میلے کے پہلے روز45ہزار، دوسرے روز65ہزار اور تیسرے روز 90ہزار سے زائد کتابیں فروخت ہوئیں جبکہ خبر فائل کرنے تک کتابوں کی گنتی جاری تھی۔ تین روز جاری رہنے والے کتاب میلے میں پاکستان بھر سے عام افراد نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید