• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)یو ای ٹی لاہور سے الحاق شدہ کالجز اور نارووال کیمپس میں انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلے کیلئے گزشتہ روزداخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا،جس میں 870 امیدواروں نے شرکت کی،نتائج کا اعلان 22 ستمبر کو کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید