• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون کلچر ڈے کی تقریب 23ستمبر کو ہوگی‘ اے این پی

کوئٹہ ( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے بیان میں کہاگیا ہے کہ 23ستمبر پشتون کلچر ڈے جوش و جذبے کے ساتھ منایاجائیگا اور اس سلسلے میں ضلع کوئٹہ کی جانب سے 23ستمبر کوشام چار بجے کوئٹہ پریس کلب میں تقریب ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید