• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظہور احمد کو ایم ڈی سرکاری ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) وفاقی کابینہ نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت اطلاعات و نشریات ظہور احمد کو منیجنگ ڈائریکٹر سر کاری ٹی وی کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایم ڈی سر کا ر ی ٹی وی کا اضافی چارج دینےکی منظوری حاصل کی گئی ۔وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ۔گریڈ 21 کے آفیسر ظہور احمد کا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے ہے۔

ملک بھر سے سے مزید