• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنیاڑی چونترہ گاؤں کے مکینوں کو انصاف فراہم کیا جائے،جے سالک

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینئر سابق وفاقی وزیر جے سالک نے سنیاڑی چونترہ گاؤں کے مکینوں پر سی ڈی اے اور پولیس ایکشن کے خلاف چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے "ازخود نوٹس" لینے اور متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پمزکے مین گیٹ کے باہر متاثرین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے سالک کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے انتظامیہ نے متاثرین کیساتھ مذاکرات کا کہہ کر رات گئے انکے خلاف ایف آر آر کٹوا دی۔
اسلام آباد سے مزید