کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی کی ون ڈے عالمی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔ بھارت کے شبمن گل دوسرے نمبر پر آگئے۔ بولرز میں شاہین آفریدی 10 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ بھارتی پیسر محمد سراج نے آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔جوش ہیزل ووڈ دوسرے نمبرپر ہیں۔