• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائر

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما بیرسٹر ظفراللہ خان نے دائر کی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدالت واضح کرے آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے اختیارات استعمال کئے جا سکتے ہیں، بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ میں بینچز کی تشکیل اور کیسز کی سماعت کے لئے گائیڈ لائنز جاری کی جائیں۔

ملک بھر سے سے مزید