• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کے 15 ملازمین ریگولرایس ڈی اوکےعہدے پرترقی

لاہور(خصوصی رپورٹر)واسا لاہور کے 15 کنٹریکٹ ملازمین کو ایس ڈی اوز کے عہدے پرترقی دیکرریگولر کر دیا گیا ، ان میں حسنین مباست،محمد اسامہ،محمد نواز،محمد عدنان،احسن مجید،سید سعد احمد،نبیل شوکت،محمد عمران طاہر،محمد طلحہ اکرام،روبی زہراء ،محمد سرمد شہزاد،بابر جمال، احمد حسن صادق،سونیا نواز اور سبینہ سلیم شامل ہیں۔
لاہور سے مزید