• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے پشاور کی احتساب عدالتوں کو 134 ریفرنسز واپس کردیئے

پشاور(نمائندہ جنگ) نیب قوانین میں ترامیم کو کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد نیب نے پشاور کی احتساب عدالتوں کو 134 ریفرنسز واپس کردیئے اور نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کو واپس بھیجے گئے ریفرنسز کی تفصیلات فراہم کرد یں، ترامیم کالعدم ہونے کے بعد تمام کیسز بحال ہوگئے ۔ نیب خیبر پختونخوا کے مراسلے کے مطابق ان ریفرنسز کی عدالتوں میں واپسی سپریم کورٹ کے 15 ستمبر کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید