• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمی فاؤنڈیشن اجلاس میں پیس اینڈ کریز پراجیکٹ پیش

پشاور(جنگ نیوز)زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ زلمی فاونڈیشن کے اجلاس میں "پیس اینڈ کریز پروجیکٹ پیش کیا، جس کا مقصد کرکٹ کے ذریعےامن اور مثبت پیغام اجاگر کرنا ہے۔ لندن میں کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی فاونڈیشن کی جانب سے پیس اینڈ کریز پروگرام منعقد ہو ا جس میں زلمی فاونڈیشن نے اجلاس میں "پیس اینڈ کریز پروجیکٹ پیش کیا اس موقع پر زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ اس قسم ایونٹ کا انعقاد کرانے کا مقصد کرکٹ کے زریعےامن اور مثبت پیغام اجاگر کرنا ہے انہوں نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام نمائشی کرکٹ میچ کا بھی انعقاد کیا گیا : زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ سے الحاق کا اعزاز حاصل ہے۔
پشاور سے مزید