• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلیلی کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کوکچل کرہلاک کردیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بلیلی کسٹم کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل سوار اسکول ٹیچر موسیٰ جان ولد محمدابراہیم کو کچل کرہلاک کردیا پولیس کے مطابق ڈرائیور کو حراست میں لے کر لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید