کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہری سے رشوت طلب کرنے پر کورنگی عوامی کالونی میں ایگل اسکواڈ کے چار اہلکاروں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔