• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد و مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے میثاق جڑانوالہ پر دستخط

فیصل آباد (آئی این پی)جڑانوالہ میں مسلم مسیحی کمیونٹی کے مابین اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کیلئے ’’میثاق جڑانوالہ‘‘6نکاتی ایجنڈے پر دستخط، میثاق کے مندرجات میں کہا گیا ہے کہ تمام شہری ریاست پاکستان کے دستور کو تسلیم کرینگے، مرکزی تقریب میں تمام مذاہب مسالک کے علماءاکرام،مسیحی کمیونٹی کے پادریوں، ممبران امن کمیٹی و شہریوں نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید