• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں احتجاج کے دوران جھڑپیں، 2 افراد ہلاک اور 30 زخمی

تہران ( اے ایف پی)ایران میں احتجاج کے دوران جھڑپیں، دوافراد ہلاک اور30زخمی ہوگئے، جھڑپیں جنوب مغرب میں لوردرگان میں ہوئیں، مظاہرین و پولیس کے درمیان پتھراؤ، فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ایران کے جنوب مغرب میں لوردرگان شہر میں بدھ کو ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے، مقامی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ مظاہرے جاری دسویں دن پیش آئے۔
اہم خبریں سے مزید