• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں وال چاکنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے اقدامات نہ اٹھائے جا سکے

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر میں وال چاکنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے اقدامات نہ اٹھائے جا سکے ، جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں دیواریں نجی کمپنیوں سمیت حکماء کے اشتہارات سے بھری پڑی ہیں - بعض مقامات پر غیر اخلاقی تحریریں بھی درج ہیں ، شہریوں نے وال چاکنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے گرینڈ آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید