• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری فلائی اوور پر گھی کے پیکٹ گرنے سےمتعدد موٹر سائیکل سوار گرکر زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)کچہری فلائی اوور پر گھی کے پیکٹ گرنے سے سڑک پر متعدد موٹر سائیکلیں سلپ ہو گئیں جس کے نتیجے میں کئی موٹر سائیکل سوار گرنے سے زخمی ہو گئے،شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے فلائی اوور سڑک پر بکھرا گھی صاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید