• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

"ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک" کے حوالے سے نشتر میں سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) "ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک" کے حوالے سے حیات ظفر آڈیٹوریم نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار ہوا۔یونیسیف اور نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے اشتراک سے سیمینار کی مہمان خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سعدیہ مہر تھی جبکہ چیف آرگنائزر پرو وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی و چیئرپرسن شعبہ امراض نسواں نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی تھی۔ ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک 2023 "آئیے کام پر، کام پر ماں کا دودھ پلائیں" کی تھیم کے تحت منایا جا رہا ہے۔
ملتان سے مزید