• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن میلاد کے سلسلے میں شہر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے جشن میلاد کے موقع پر شہر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ،اس سلسلے میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عملے نے مساجد اور عبادت گاہوں کی دھلائی و سکریپنگ کا آغاز کردیا ہے گزشتہ روز جامعات اور مدارس روٹس کو بھی صاف کرکے چونا چھڑکا گیا۔قبل ازیں کمشنر کی ہدایت پر مظفر آباد روڈ پر بھی خصوصی صفائی آپریشن مکمل کیا گیا ۔
ملتان سے مزید