• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ فارماسسٹ ڈے 25ستمبر کو منایا جائیگا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان سمیت دنیا بھر میں 25 ستمبر کو ورلڈ فارماسسٹ ڈے منایا جائے گا اس سلسلے میں پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل عالمگیر راؤ نے کہا ہے کہ فارماسسٹس کی اہمیت سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ فارماسسٹ شعبہ طب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
ملتان سے مزید