• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنڈی ارباب میں طویل لوڈشیڈنگ نے اہلیان علاقہ کا جینا حرام کردیا

پشاور(وقأئع نگار) لنڈی ارباب میں طویل لودڈشیڈنگ نے اہلیان علاقہ کا جینا حرام کے رکھ دیا ہے گھنٹوں بجلی نہ ہونے کے باعث علاقہ میں پانی قلت سمیت گھروں میں خواتین،بچوں اور بوڑھوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر کے ریلیف فراہم جائے بصورت دیگر سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہونگے۔

پشاور سے مزید