کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ رئیس گوٹھ موسیٰ بائی پاس کے قریب گھر کی چھت سے گر کر 3 سالہ شمائلہ دختر سلیم جاں بحق ہو گئی۔پورٹ قاسم موڑ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی ،متوفی شناخت نہیں ہو سکی ۔فریئر تھانے کی حدود فریئر ہال کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی متوفی شناخت نہیں ہو سکی۔