• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم المعصوم کے تحت ذکر رسولؐ کانفرنس

ملتان (سٹاف رپورٹر)بزم المعصوم کے زیراہتمام مومن آباد میں صوفی منظور الطافی کی رہائش گاہ پر ذکر رسول ؐکانفرنس منعقد ہوئی، کانفرنس سے خواجہ محمد خالد سجادہ نشین دربار عالیہ مرشدآباد شریف لاہور ، صوفی محمد خلیل معصومی، صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی،صوفی رانا اقبال الطافی،سید ناز محی الدین شاہ،صوفی اختر قریشی،،صوفی حسن دین معصومی،اسامہ بشیر الطافی شاہد جٹ، توفیق رانا،رانا محمد اخلاق،صوفی شبیر الطافی،صوفی یاسین الطافی،صوفی عقیل الطافی نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید