• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چپ تعزیہ جلوس، گرین اور اورنج لائن بس سروس آج معطل رہے گی

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس پیر 25 ستمبر کو معطل رہے گی ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایم اے جناح روڈ، نمائش چورنگی اور نشتر پارک کے راستے بند ہونے کی وجہ سے گرین بس سروس کو معطل رکھا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید