کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے ساف انڈر19 چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا- نیپال میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں پاکستان اور مالدیپ کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا جس پر پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا- سیمی فائنل مقابلے 27 ستمبر کو ہونگے-