• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سفیر شعیب سرور نے ملکہ ڈنمارک کو اسناد سفارت پیش کردیں

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ڈنمارک میں پاکستان کے سفیر شعیب سرور نے کوپن ہیگن میں ملکہ ڈنمارک ماگریٹ دوم کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ شعیب سرور جو پاکستان کی وزارت خارجہ کے کیرئیر ڈپلومیٹ ہیں، اپنے سفارتی کیریئر کے دوران کینیڈا، ہالینڈ اور امریکہ میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید