• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیسی خیل توپچیان لڑمہ میں ٹیوب ویل قائم کیا جائے، مطالبہ

پشاور ( وقائع نگار )اہلیان علاقہ عیسیٰ خیل توپچیان لڑمہ نے علاقہ میں پانی کی عدم دستیابی اور ٹیوب ویلز نہ ہونے کے خلاف اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر فوری پانی کی فراہمی اور علاقہ میں ٹیوب ویل قائم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا نے کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر احتجاج کی دھمکی دی ہے اہلیان علاقہ کے مطابق علاقہ میں پانی کی ترسیل کیلئے کوئی بند بست نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،علاقہ کے عوام دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہے۔
پشاور سے مزید