اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس نے 35 افراد کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔ تھانہ کورال پولیس نے موبائل فون خرید کر جعلی نوٹ دینے والی خاتون کوپولیس کے حوالے کر دیا۔ راولپنڈی پولیس نے 6منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 6کلو سے زیادہ چرس برآمد، 10ملزموں کو گرفتار کرکے شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد کرلی۔چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیاگیا۔