• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں منظوری کے بغیر قائم کینٹین بند کرنے کا حکم

راولپنڈی ( ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) ضلع کے بعض سکولوں میں منظوری کے بغیر قائم غیر قانونی کینٹین بند کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ذرائع کے مطابق بعض سکولوں میں متعلقہ اتھارٹی کی اجازت اور قانونی کارروائی مکمل کئے بغیر کنٹین چلائی جا رہی ہیں جس کا مجاز اتھارٹی نےنوٹس لیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید