• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خود کو ثابت کرنیکا موقع ملا ہے، حسن علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر خوشی ہے۔ ٹیم میں صرف بابر اعظم ہی نہیں ،سب ہی میرے دوست ہیں ۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ ہر کسی کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے۔ مجھے خود کو ثابت کرنے کے لیے اچھا موقع ملا ہے۔

اسپورٹس سے مزید