• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام نے 14 سو سال پہلے عورت کو حقوق دے دئیے، شازیہ انصاری

کرچی (اسٹاف رپورٹر)المشکوٰۃ اسلامک انسٹی ٹیوٹ امریکا کی بانی صدر عالمہ و حافظہ شازیہ انصاری نے کہا ہے کہ اسلام نے تو 1400سال پہلے ہی عورت کو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی حیثیت میں بہت سے حقوق ديدئے ہیں، جب کہ مغرب میں خواتین نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے طویل جدوجہد کی، جس کے نتیجے میں ملنے والی آزادی کا انہوں نے بے جا استعمال بھی کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیات الاسلام ڈگری کالج، گلشن اقبال میں خصوصی نشست سے خطاب کرتےہوئے کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید