• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت خارج

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائرہ نورین نے ملزم عثمان سعید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی، بورے والا کے رہائشی ملزم عثمان سعید اور لاہور کے ذیشان نے لڑکی کو بلیک میل کیا تھا۔
ملتان سے مزید