کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد آباد منزل پمپ کے قریب بس کی چھت سے گر کرنامعلوم شخص جاںبحق ہو گیا، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔