• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل کے خلاف بغارت کیس کی سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (خبرنگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ کی سماعت 10اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
اسلام آباد سے مزید