• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوری میں سہولت کاری، لیسکو کے 16 ملازمین معطل

لاہور(سپیشل رپورٹر)بجلی چوری میں سہولت کاری اور فرائض میں غفلت برتنے پر قصور سرکل میں لیسکو کے 16 ملازمین معطل کردئیے گئے ہیں 2کے خلاف مقدمہ بھی درج کروادیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید