• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی تحریک اخوت اسلامیہ کے زیراہتمام میلاد کا جلوس نکالا گیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مرکزی تحریک اخوت اسلامیہ کے زیراہتمام حضورﷺ کی جشن ولادت کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس کی قیادت درگاہ عالیہ حضرت سیدنا چادروالی سرکار کے سجادہ نشین صاحبزادہ سیدعلی حسین شاہ،سیدنورحسن شاہ ،سید وکیل شاہ ،سابق ممبرقومی اسمبلی پاکستان شیخ طارق رشید،مسلم لیگی رہنماملک انورعلی ، ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی ،چیئرمین اختر عالم قریشی ،زاہدبشیرقریشی ،راناندیم ایڈووکیٹ، ڈاکٹر عبدالحفیظ کھیڑا ،خلیل قریشی ودیگرنے کی، جلوس جامع مسجد ولی محمد اندرون دہلی گیٹ سے شروع ہوکر اپنے مخصوص راستوں دولت گیٹ حسین آ گاہی چوک بازار سے ہوتا ہوا آستانہ چادروالی سرکار پراختتام پذیرہوا ۔
ملتان سے مزید