• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار خا نہ داروں کے مسا ئل کو فور ی حل کیا جائے، ایوب زکوڑی

پشاور (لیڈی رپورٹر) ا نڈسٹر یلسٹ ایسو سی ایشن پشاور کے قا ئمقا م صدر ایوب زکوڑی نے اس عز م کا اعاد ہ کیا ہے کار خا نہ داروں کے مسا ئل کو بر وقت اور فور ی حل کے لئے تما م تر و سا ئل بر و ئے کا ر لائیں جا ئیں اور ایسو سی ایشن کے سطح پر تما م تر ا ْمور کو بر ق رفتا ری اور تیزی سے آگے لے کر جائیں گے ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نےایسوسی ایشن کی ایگز یکٹو کمیٹی کے کانفر نس ہا ل میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کیا۔اجلاس میں ایگزیکٹو ممبران عدیل رؤف، شیرباز بلور، زرق خان، محسن ودود، سجاد ظہیر، فرہاد اسفند یار، شایان امتیاز، سیکرٹری جنرل مقتسید احسن اور ممبران ریاض ارشد، حارث مفتی، جنید الطاف اور سعد زاہد نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید