• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد ذاکر شاہ کو آل پاکستان پرائیویٹ اسکول منجمنٹ اسویشن کا صوبائی صدر نامزد

پشاور(جنگ نیوز)آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ اسولیشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جدوانی نے ڈاکٹر محمد ذاکر شاہ کو آل پاکستان پرائیویٹ اسکول منجمنٹ اسویشن کا صوبائی صدر نامزد کر دیا گیا جبکہ میاں محمد ریاض صوبائی جنرل سیکرٹری انعام اللہ کو سینیئر نائب صدر اور ملک سرفراز کو نائب صدر نامزد کیا گیا ۔ ڈاکٹر محمد ذاکر شاہ نے یقین دلایا کہ صوبائی بھر میں پرائیویٹ سکولز کو مسائل درپیش حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
پشاور سے مزید