• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین پاکستان کیلئے بابر سے زیادہ اہم ہیں، ہرشا بھوگلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی مبصر ہرشا بھوگلے کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی پاکستان کیلئے ایک طرح سے بابر اعظم سے زیادہ اہم ہے کیوں کہ اگر شاہین ایشیا کپ میں شروعات کے 10 اوورز میں وکٹیں نہ لیتے تو آپ دیکھ سکتے کہ پھر کیا ہوتا،پاکستان کیلئے نسیم شاہ کی غیر موجودگی بھی بڑا خلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی اسپنرز کو اچھا کھیل پیش کرنے کی ضرورت ہوگی، میرے خیال میں پاکستان کی صورتحال کچھ اس طرح سے ہوگی کہ کیا پاکستان کے اوپنرز اچھا کھیل پیش کرپائیں گے؟

اسپورٹس سے مزید