• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہ قائد اعظم کی تزئین وآرائش شروع

لاہور(خبرنگار) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے شاہراہِ قائداعظم کی تزئین و آرائش شروع کر دی ہے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ پی ایچ اے کی جانب سے کلب چوک تا انارکلی بازار چوک کے حصے میں ملتانی ٹائل کی طرز پر بنے پلانٹرز رکھے جائیں گے ۔ دریں اثنا پی ایچ اے نے گلبرگ میں چار ایکڑ پر محیط کمرشل نرسری قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
لاہور سے مزید