• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ہسپتال میں بچوں کی آنکھوں کے امراض بارے سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال شعبہ امراض چشم کی جانب سے بچوں کی آنکھوں کے امراض کے بارے میں سیمینار منعقد ہوا، اس موقع پر ماہرین کا کہنا تھا کہ بچوں میں آنکھوں کی بیماریوں موتیا، پیدائشی امراض، انفیکشن کے بارے میں بتایا اور لیزر سرجری قبل از وقت ریٹینوپیتھی پر بات چیت کی، سیمینار سے ڈاکٹر تحسین ساہی، ڈاکٹر منظور ملک، ڈاکٹر افضل بودلہ، ڈاکٹر سبیکا، ڈاکٹر نوید سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید