• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناکہ پر موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ‘ جوابی کاروائی میں ایک مارا گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ نیلور کے علاقہ تمیر میں پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جس کی شناخت نہ ہو سکی۔ ترجمان پولیس کے مطابق ناکہ پر موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن تین افراد نے فائرنگ کر دی۔ دیگر دو ملزمان فرار ہو گئے ۔
اسلام آباد سے مزید