اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ مارگلہ پولیس نے دو بچوں کی ماں کو گھر کے اندر گلہ دبا کر قتل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔ مدعی مقدمہ طاہر نے مقدمہ درج کروایا کہ ارشد رمضان اسکی بہن عاصمہ کے گھر آیا کرتاتھاجس نے گلہ گھونٹ کر اسکی ہمشیرہ کو قتل کردیا۔