• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سپرہائی وے پر سڑک عبور کرنے والے عمر رسیدہ شخص کو تیز رفتارگاڑی نے ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، کیماڑی میں ٹریفک حادثے میں 26 برس کا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید