• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں 10 غیر قانونی ہائیڈرنٹس سیل، ایک ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )رینجرز نے آپریشن کے دوران رمضان گوٹھ منگھوپیر، سیکٹر 4C،فٹبال گراؤنڈ چوک، سیکٹر 4D میمن کالونی،بسمہ اللہ مارکیٹ بلدیہ ٹاؤن میں 10غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو سیل کرکے 5پمپ، 2الیکٹرک موٹرز، 2واٹرٹینکر 3 جنریٹر،3 واٹر ٹینک، وائراوردیگر سامان برآمد اور ایک ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا کیاگیا، ترجمان کے مطابق رینجرز نے مجموعی طور پر 105غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو مسمار جبکہ 241 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید