• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق 2 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گلشن لیاری ایکسپریس وے پل پر ٹریفک حادثہ 45 برس کا عبدالرحمٰن جاں بحق ہو گیا، لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ،علاوہ ازیں صدر ایمپریس مارکیٹ بس اڈا کے قریب فٹ پاتھ سے 30 برس کے شخص کی لاش ملی ، شناخت نہیں ہو سکی ،ملیر لیاقت مارکیٹ مرغی گلی کے قریب فٹ پاتھ سے55 برس کے شخص کی لاش ملی ، شناخت نہیں ہوسکی ، دونوں لاشیں سردخانے منتقل کردی گئیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید