کراچی(پ ر) مجلس محبان محمدؐ و آل محمدؐ کے تحت جشن میلاد النبیؐ اور ولادت امام جعفر صادق کے سلسلے میںجلسہ 17ربیع الاول بدھ کی شب8بجے نشتر پارک میں ہوگا صدارت علامہ رضی جعفر نقوی کرینگے۔