• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبہ 13سال بعد بھی کاغذوں تک محدود

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ واسا کا ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور سلج کیریئر کا منصوبہ 13 سال بعد بھی کاغذوں کی حد تک محدود ہے ، منصوبے کے آغاز کے لئے کوئی اقدامات نہ اٹھائے جا سکے - منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی لاگت میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ، ایشین ڈویلپمنٹ بنک نے منصوبے کے لئے اراضی کے حصول میں حائل قانونی رکاوٹیں دور ہونے پر فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔
ملتان سے مزید