• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس انجینئرنگ یونیورسٹی کی تعمیر دو،تین ماہ میں مکمل ہوجائیگی،رجسٹرار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کےرجسٹرار ڈاکٹر محمد عاصم عمر نےکنٹرولرامتحانات ڈاکٹر ایاز احمد،انجینئرعلی سروش ،کیمیکل انجینئرنگ کےمحبوب احمد عادل،انجینئرعثمان عظیم ،انجینئر کاشف ظہور اور یو ای ٹی کے اساتذہ کے ہمراہ لاڑ کیمپس کا دورہ کیا انہوں نے بتایا کہ دو سے تین ماہ میں یونیورسٹی کے تعمیراتی کام مکمل ہو جائیں گے اور اگلے سال یونیورسٹی مین کیمپس میں شفٹ ہو جائے گی طلباء وطالبات کے لیے یو ای ٹی ملتان اپنی بس سروس چلائے گی۔
ملتان سے مزید