• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماد الحسن بودلہ تھانہ چہلیک اور حنیف گجر ایس ایچ او قادر پور راں تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان منصور الحق رانا نے ایس ایچ او تھانہ چہلیک حنیف گجر کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ قادر پور راں اور سب انسپکٹر حماد الحسن بودلہ کو ایس ایچ او تھانہ چہلیک تعینات کر دیا ہے۔
ملتان سے مزید